9 اکتوبر 2011 - 20:30

بنکاک…تھائی لینڈ میں آنے والے سیلاب کے بعد سڑکوں پر کشتیاں چلنے لگی ہیں،لاکھوں لوگ بے گھر ہوگئے ہیں،

ابنا: تھائی لینڈ ان دنوں سیلاب کا شکار ہے،لاکھوں لوگ سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہوچکے ہیں،مقامی میڈیا کے مطابق اگست سے جاری شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے اب تک چوبیس لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں،سیلاب کی وجہ سے ڈھائی ملین ایکڑ پر لگی چاول کی فصل بھی تباہ ہوگئی ہے، تھائی وزیراعظم نے عالمی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے۔ ..........

/169